ایران نے عندیہ دیا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق مجوزہ معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ عالمی بحری راستے کی مکمل بحالی کے لیے امریکہ کے ساتھ اہم مذاکرات ابھی باقی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زیرِ غور نکات میں فوجی کارروائیوں کا خاتمہ، اقتصادی پابندیوں میں نرمی، جنگی تیاریوں میں کمی، منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی اور خطے کے سکیورٹی انتظامات شامل ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عمان کی ثالثی سفارتی پیش رفت ضرور ہے، لیکن آبنائے ہرمز میں معمول کی جہاز رانی کی بحالی کا انحصار وسیع تر ایران۔امریکہ مفاہمت پر ہوگا۔
مکہ معاہدے کے بعد بھی بحری جہاز ہرمز سے نہیں گزر سکتے، ایران
ایران نے عندیہ دیا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق مجوزہ معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ عالمی بحری راستے کی مکمل بحالی کے لیے امریکہ کے ساتھ




