امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک گزشتہ سال کے عوامی اختلافات کے بعد دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس اور چیف آف اسٹاف سوزی وائلز نے دونوں رہنماؤں کے درمیان مفاہمت کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا خیال بھی ترک کر دیا ہے اور اب وہ امریکہ پی اے سی کے ذریعے 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت کے لیے کم از کم 100 ملین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تجزیہ کار اس پیش رفت کو ریپبلکن پارٹی کے لیے ایک اہم سیاسی تقویت قرار دے رہے ہیں۔
ٹرمپ اور ایلون مسک پھر ایک ساتھ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک گزشتہ سال کے عوامی اختلافات کے بعد دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب صدر جے




