برطانوی ڈرونز یوکرین کی روس کے خلاف کارروائیوں میں استعمال، برطانیہ اور روس کے درمیان ہائبرڈ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
یوکرین کی جانب سے روس کے اندر گہرے حملوں کے لیے برطانوی ساختہ ڈرونز کا مبینہ استعمال برطانیہ اور یوکرین کے بڑھتے فوجی تعاون کے نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطبرطانوی ڈرونز یوکرین کی روس کے خلاف کارروائیوں میں استعمال، برطانیہ اور روس کے درمیان ہائبرڈ کشیدگی بڑھنے کا خدشہابق برطانوی ڈرونز کو روسی انفراسٹرکچر اور تیل کی تنصیبات کے خلاف کارروائیوں میں استعمال کیا گیا۔ اس پیش رفت سے ماسکو اور لندن کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، جبکہ ماہرین نے روسی ہائبرڈ ردعمل، سائبر حملوں اور جاسوسی سرگرمیوں کے امکانات سے خبردار کیا ہے۔




