فخر زمان کی سینچری نے پاکستان کو سہ ملکی سیریز جتوا دی

پاکستان نے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز ٹرافی اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے 326 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کامیابی حاصل کی
