ایف بی آر کے آن لائن ٹیکس سسٹم 8 تا 10 اگست 2026 تک بند رہیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق اِس کی کئی آن لائن ٹیکس خدمات مینٹیننس کے لیے عارضی طور پر بند رکھی جائیں گی۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق اِس کی کئی آن لائن ٹیکس خدمات مینٹیننس کے لیے عارضی طور پر بند رکھی جائیں گی۔

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات اب عملی نفاذ میں ہیں، اے آئی نے 840 ہائی رسک آڈٹ کیسز اور اربوں روپے کی اضافی آمدنی کی نشاندہی کی ہے، اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کئی صنعتوں تک پھیل رہی ہے۔

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی بھارت کے وزیرِِ تعلیم دھرمندر پردھان سے استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو گئی جس کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے اپنا استعفیٰ طلبہ کے مستقبل اور قومی اتحاد کے تحفظ کے لیے دیا۔

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) یبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے گلیشیئر اور جھیل کے پھٹنے اور اِس سے آنے والے ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظرسات اضلاع کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔