پمز سانحے کے بعد پنجاب نے سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں ریسکیو 1122 تعینات کرنے اور نوزائیدہ یونٹس کے ایس او پیز تیار کرنے کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے پمز میں 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد صوبے کے تمام سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں ریسکیو 1122 تعینات کرنے اور نوزائیدہ یونٹس کے لیے ایس او پیز تیار کرنے کے احکامات جاری کیے۔









