جنوبی ایشیاء کا پہلا عوامی کریڈٹ بیورو بن گیا، تصدیق کا پی ایس ایکس میں اندراج

تصدیق انفارمیشن سروسز لمیٹڈ کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اندراج عمل میں آیا، جس کے نتیجے میں پی ایس ایکس کے مطابق یہ جنوبی ایشیا کا پہلا عوامی درج شدہ کریڈٹ بیورو بن گیا۔









