ٹیکس حکام نے برآمدی سکیم کے تحت کپڑے کی غلط مقدارظاہر کرنے والے درآمد کنندگان پکڑ لیے

اے پی ٹی ایم اے نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی حالیہ کارروائی کا خیرمقدم کیا جس میں ایکسپورٹ فسیلِیٹیشن اسکیم کے تحت غلط وضاحت کے ذریعے ڈیوٹی چھوٹ حاصل کرنے والے درآمد کنندگان کو پکڑا گیا۔









