آئی ایم ایف کو قائل کرنے کے لیے حکومت زرعی آمدنی پر مقررہ ٹیکس لگانے پر غور

حکومت صوبائی ٹیکس ریٹرنز کے نتائج کے بعد 30 ستمبر کو زرعی آمدنی ٹیکس کی وصولیوں کا جائزہ لے گی؛ اہداف نہ پورے ہونے پر اکتوبر میں مقررہ ٹیکس اسکیم متعارف کروانے پر گفتگو ہو سکتی ہے۔









