ہوشیار باش !!! حکومت کا رواں مالی سال کے اختتام تک پیٹرول کی قیمتیں ’’آزاد‘‘ کرنے کا ارادہ

پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی نے جون 2027 کو پیٹرول قیمتوں کی مارکیٹ بنیاد پر آزادکاری کا ہدف طے کیا؛ تبدیلیاں مرحلہ وار ہوں گی، اور حکومتی مداخلت کے اصولوں کو ڈیزل کے لیے مخصوص ٹرگرز کے ساتھ وضع کیا گیا۔









