پنجاب نے اساتذہ کی پروموشن کے لیے سال میں چار ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی اجلاس لازمی قرار دے دیے

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ اور ملازمین کی پروموشن تیز کرنے کے لیے سال میں چار ڈی پی سی اجلاس جنوری، اپریل، جولائی اور اکتوبر میں لازمی قرار دے دیے۔









