وفاقی حکومت ایک کروڑ نوجوانوں کو ‘سوشل اویئرنس ایمبیسیڈرز’ کے طور پر بھرتی کرے گی، احسن اقبال کا اعلان

وفاقی وزیر احسن اقبال نے URAAN Pakistan کے تحت ایک کروڑ نوجوانوں کو 'سوشل اویئرنس ایمبیسیڈرز' کے طور پر متحرک کرنے کا اعلان کیا، تاکہ بچوں کی صحت، غذائیت اور ابتدائی نشوونما کو فروغ دیا جائے۔

