پی ٹی آئی کو عوام نے گورننس کے لیے منتخب کیا گیا، سرکاری وسائل احتجاج کیلئے استعمال کرنے کے لیے نہیں، اے این پی

این پی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے عوام نے حکومت کو گورننس اور خدمت کے لیے منتخب کیا، سرکاری وسائل احتجاج یا سیاسی سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے چاہئیں۔









