Category ٹیکنالوجی

Technology News

پی ٹی اے نے نئے قواعد کے ذریعے بین الاقوامی ٹیلیکام معیارات اپنا لیے

پی ٹی اے کے دفتر کا بیرونی منظر، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا لوگو

پی ٹی اے نے وفاقی حکومت کی منظوری سے Telecommunication Equipment Standards Regulations SRO کے ذریعے نوٹیفائی کر دیے؛ قواعد فوراً نافذ العمل ہوئے اور جانچ و سرٹیفیکیشن کے لیے بین الاقوامی معیار لازمی قرار پائے۔