امریکی ایوانِ نمائندگان میں پہلی مرتبہ نصف سے زائد ڈیموکریٹس نے اسرائیل کی فوجی امداد کم کرنے کی حمایت کر دی

امریکی ایوانِ نمائندگان میں پہلی مرتبہ نصف سے زائد ڈیموکریٹ ارکان نے اسرائیل کی فوجی امداد ختم کرنے یا کم کرنے کی ترمیم کی حمایت کی، جبکہ 100 سے زائد ارکان نے اس کے حق می

امریکی ایوانِ نمائندگان میں پہلی مرتبہ نصف سے زائد ڈیموکریٹ ارکان نے اسرائیل کی فوجی امداد ختم کرنے یا کم کرنے کی ترمیم کی حمایت کی، جبکہ 100 سے زائد ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔

ترمیم اگرچہ منظور نہ ہو سکی، لیکن سیاسی تجزیہ کار اسے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنگی حکمتِ عملی پر امریکی سیاست میں بدلتے رجحانات کی اہم

علامت قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ووٹنگ مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امریکی پالیسی، انسانی صورتحال اور مستقبل میں اسرائیل کو ملنے والی

فوجی امداد پر نئی بحث کا آغاز ثابت ہو سکتی ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236