حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے قومی سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک جاری کر دی

سرکاری دفتر میں کمپیوٹر اسکرین پر سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک دکھائی دے رہی ہے

وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین کے لیے پاکستان کی قومی سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک جاری کی، جو روزمرہ سرکاری کارروائیوں میں محفوظ طریقوں اور ذمہ داریوں کی عملی رہنمائی دیتی ہے۔