خیبر پختونخوا حکومت خواتین کے لیے برقی موٹر سائیکل اسکیم جلد شروع کرے گی، وزیراعلیٰ سہیل افریدی

خیبر پختونخوا حکومت نے کالج و یونیورسٹی کی طالبات اور ملازم خواتین کے لیے برقی موٹر سائیکل اسکیم کا اعلان کیا ہے؛ بائیک خود میرٹ کی بنیاد پر دی جائیں گی، تفصیلات بعد میں جاری ہوں گی۔









