پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے 19 تا 26 جولائی کی بارشوں اور فیلش فلڈز کے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

پشاور میں مون سون بارش اور سیلاب کے باعث تباہ شدہ علاقوں کا منظر

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے 19 تا 26 جولائی کی بارشوں اور فلش فلڈز کی رپورٹ جاری کی، جس میں 32 افراد کی ہلاکتیں، 72 متاثرہ مکانات اور 46 ہلاک شدہ مویشیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے لیفٹینینٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل پر ترقی دے کر قومی سٹریٹجک کمانڈ سونپ دی

اسلام آباد (مانیٹڑنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے لیفٹینینٹ جنرل عامر رضا جو فور سٹار جنرل کے رینک پر ترقی دیتے ہوئے قومی سٹریٹجک کمانڈ کا کمانڈر مقرر کر دیا۔

گلگت۔شندور روڈ مکمل طور پر بحال کر دی گئی

سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سیلاب سے بند ہو جانے والی گلگت شندور روڈ کو متبادل راستہ تعمیر کرنے کے بعد مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے جبکہ متعلقہ عملے ہائی الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔