لاہور بورڈ نے سرکاری اسکولوں کو مفت کھیلوں کا ساز و سامان فراہم کرنے کا اعلان

لاہور بورڈ نے کھیلوں کے بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے 1,100 سرکاری ہائی سکولز کو مفت کھیلوں کا ساز و سامان فراہم کرنے اور شعبہ کھیل کے لیے کل 61 ملین روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔









