سابق پورن سٹار فلم اداکارہ امارانتا ہینک کولمبیا کی سینیٹر منتخب

بوگوٹا: سابق پورن فلم اداکارہ اور صحافی امارانتا ہینک (اصل نام ڈیسی الیجینڈرا اومانیا اورٹیز) کولمبیا کی سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں، جسے ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی پیش رفت

بوگوٹا: سابق پورن سٹار فلم اداکارہ اور صحافی امارانتا ہینک (اصل نام ڈیسی الیجینڈرا اومانیا اورٹیز) کولمبیا کی سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں، جسے ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

بائیں بازو کے ہسٹورک پیکٹ اتحاد کی نمائندگی کرنے والی نئی سینیٹر نے بالغ مواد تخلیق کرنے والوں کے حقوق، ذہنی صحت کی سہولیات میں بہتری اور جنسی

استحصال کے خلاف مؤثر قانون سازی کو اپنی ترجیحات قرار دیا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236