ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے ویمنز ٹی20 ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں 5 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں، جہاں ان کے ساتھ ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ بھی موجود ہیں۔ کرکٹ شائقین اس ہائی وولٹیج مقابلے کے بے صبری سے منتظر ہیں، جسے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
ویمنز ٹی20 ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے ویمنز ٹی20 ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں 5 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹ




