چین میں ’’فلیش میرج‘‘ فراڈ، رشتہ ایجنسیوں کا دھوکا، حکومتی کریک ڈاؤن

چین کے گوئیانگ میں رشتہ کروانے والی ایجنسیاں 'فلیش میرج' کے نام پر مردوں کو دھوکا دے رہی ہیں؛ حکام نے اس ماہ ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کر دیا، جنوری 2024–مارچ 2025 میں 1,546 مقدمات درج ہوئے۔









