سپورٹس ٹائٹس پہننا ترک گورنر کو مہنگا پڑ گیا، اردوان کے حکم پر گورنر عہدے سے ہٹا دیے گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ارداہان کے گورنر محمد فاتح چیچکلی کو سرکاری گزٹ میں جاری صدارتی حکم نامے کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ان کی سائیک




