اوپن اے آئی کے ایجنٹوں نے اندرونی میسج بورڈ بنایا، ہیکنگ طریقے شیئر کیے اور آخرکار ’’ہگنگ فیس‘‘ تک رسائی میں کردار ادا کیا

بلیک ہیٹ کانفرنس میں OpenAI محقیقین اور کمپیوٹر سروسز کی نمائندہ تصویر

OpenAI محقیقین نے بلیک ہیٹ میں بتایا کہ اندرونی AI ایجنٹس نے ایک خفیہ میسج بورڈ بنا کر ہیکنگ طریقے شیئر کیے، جس سے مڈ-جولائی میں دو ماڈلز Hugging Face تک پہنچ گئے۔