وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ہانگ کانگ میں نوبل پائیداری سمٹ میں شرکت کی دعوت

نوبل پائیداری ٹرسٹ نے پنجاب کی ماحولیاتی پالیسیوں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو سراہتے ہوئے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو 30 نومبر 2026 کو ہانگ کانگ میں ہونے والے سمٹ میں مدعو کیا۔








