دفترِ خارجہ: عاصم منیر کا تہران دورہ ’امریکہ کے نمائندے کے بطور‘ نہیں تھا، یہ ثالثی کی کوشش تھی

دفترِ خارجہ نے عاصم منیر کے تہران دورے کو امریکہ کے نمائندے کے طور پر پیش کرنے والی رپورٹس کو گمراہ کُن قرار دے دیا اور کہا کہ یہ دورہ پاکستان کی ثالثی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی سفارتی کوشش کا حصہ تھا۔









