جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر نے آگ اور ہنگامی حفاظتی اقدامات کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کر دی

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) نے آگ اور ہنگامی حالات کے تدارک کے لیے 11 رکنی فائر اینڈ سیفٹی کمیٹی قائم کر دی; کمیٹی چوبیس گھنٹے فعال رہے گی۔








