چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز کی تربیت فراہم کرے گا۔ ان کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط

وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز کی تربیت فراہم کرے گا۔

ان کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے اور نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مارکیٹ سے متعلق مہارتیں فراہم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم، جدت، ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کا اہم حصہ ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232