سوشل میڈیا کے خطرات، امریکی فوج موبائل فون استعمال پر سخت پابندیوں پر غور میں

واشنگٹن: ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ امریکی فوج اپنے اہلکاروں کے موبائل فون استعمال پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی حکام کو خدشہ ہ

واشنگٹن: ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ امریکی فوج اپنے اہلکاروں کے موبائل فون استعمال پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی حکام کو خدشہ ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹس، جیو لوکیشن، تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے فوجی اہلکار غیر ارادی طور پر اپنی پوزیشن، نقل و حرکت اور حساس عسکری معلومات ظاہر کر سکتے ہیں۔ تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ پالیسی جاری نہیں کی گئی۔ دفاعی ماہرین کے مطابق جدید جنگوں میں اوپن سورس انٹیلیجنس اور سوشل میڈیا نے عسکری معلومات کے تحفظ کو ایک بڑا چیلنج بنا دیا ہے

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236