Avatar photo

Project Lamha

سعودی مالی قوت اور ترکی کی دفاعی صنعت کے پاکستان کو ممکنہ فوائد

سعودی مالی قوت اور  ترکی کی دفاعی صنعت کے پاکستان کو ممکنہ فوائد | لمحہ نیوز

دو ہفتے قبل طے پانے والے 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' کے بعد ماہرین بحث کر رہے ہیں کہ سعودی مالی مدد، ترکی کی دفاعی ٹیکنالوجی اور پاکستان کی عسکری صلاحیتیں کس طرح ایک دوسرے کے فوائد کو بڑھا سکتی ہیں۔

ناروے کے وزیرِ خارجہ کمرشل پرواز سے پاکستان پہنچے، اپنا سامان خود اٹھایا

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے ایئرپورٹ پر اپنا بیگ اٹھاتے ہوئے، وزارتِ خارجہ پاکستان کی جاری کردہ تصویر

ناروے کے وزیرِ خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے جمعرات کو کمرشل پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے، اپنا سامان خود اٹھایا اور دورے میں اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کیں؛ تصاویر وزارتِ خارجہ کے 'ایکس' اکاؤنٹ سے جاری ہوئیں۔

نورویجن وزیرِخارجہ کی سادگی سےاسلام آباد آمد سوشل میڈیا پر وائرل، وی آئی پی پروٹوکول پر بحث چِھڑ گئی

اسپن بارٹ ایئڈے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اپنا سامان کھینچتے ہوئے

نورویجن وزیرِ خارجہ اسپن بارٹ ایئڈے 13 اگست کو اسلام آباد پرواز سے پہنچے اور اپنا سامان خود اٹھاتے ہوئے دکھائی دیے، جس کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور پاکستان میں VIP پروٹوکول پر بحث شروع ہوگئی۔