وفاقی حکومت نے 1964 کے تحت جاری تمام NOCs منسوخ کر دیں، ملازمین کو 2026 کے نئے قواعد کے تحت نئی اجازتیں درکار

وفاقی حکومت نے Government Servants (Conduct) Rules, 1964 کے تحت جاری تمام NOCs منسوخ کر دیے؛ افسران کو Civil Servants Conduct Rules, 2026 کے مطابق نئی منظوری درکار ہوگی۔









