فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دو ماہ میں ٹیکس ہدف عبور کیا مگر ریفنڈز میں اضافے نے خالص ریونیو دبایا

ایف بی آر نے جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 1.722 ٹریلین روپے جمع کیے، دو ماہ کا ہدف عبور کیا مگر ریفنڈز میں 31 ارب روپے کے اضافے سے خالص ریونیو پر دباؤ بڑھ گیا۔









