مری: 11 میں سے 6 الیکٹرک بسوں میں تکنیکی خامیاں، ڈپٹی کمشنر نے فوری مرمت اور معائنہ کا حکم

مری میں 11 الیکٹرک بسوں میں سے 6 میں تکنیکی خامیاں دریافت ہوئیں۔ ضلعی انتظامیہ نے بسیں معطل کر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو مرمت کی ہدایت کر دی ہے، چینی انجینئرز معائنہ کریں گے۔









