پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار ہوائی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی فضائی پالیسی کی خلاف ورزی پر چار ہوائی کمپنیوں کے ایریل ورک لائسنس منسوخ کیے ہیں اور عوام کو ان کے ساتھ معاملات پر خود ذمے دار رہنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔









