وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے دادوچا ڈیم پر سطحی پانی کی ٹریٹمنٹ پلانٹ اور سپلائی سسٹم کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے دادوچا ڈیم پر سطحی پانی کی ٹریٹمنٹ پلانٹ اور سپلائی سسٹم کی منظوری دی؛ منصوبہ 2029ء تک مکمل اور لاگت 36 ارب روپے رکھی گئی ہے۔









