پنجاب حکومت نے 4.7 ملین پراپرٹیز سے صفائی چارجز وصول کرنے کیلئے نئی فورس قائم کرنے کی تجویز دی

پنجاب حکومت نے صفائی چارجز کی وصولی بہتر بنانے کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں 305 نئی آسامیوں اور 300 برقی موٹرسائیکلوں سمیت وسائل فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔









