Category سیاحت

Tourism News

اسلام آباد ہوائی اڈے پر ’خوش آمدید‘ پریمیم مسافر سہولت متعارف

اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 'خوش آمدید' پریمیم مسافر سہولت کی افتتاحی تقریب کا منظر

وفاقی سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد علی نے اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 'خوش آمدید' پریمیم مسافر سہولت کا آغاز کیا، جو ترجیحی چیک اِن، سیکیورٹی مدد اور لاونج رسائی فراہم کرے گی۔