محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، 17 تا 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان

PMD نے 17 تا 21 اگست کے دوران ملک کے بالائی و وسطی حصّوں میں بھاری بارش، تیز ہوائیں اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے، شہری سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔









