عسکری بینک کو پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2026 میں بہترین مڈ سائز بینک قرار

کراچی میں 11ویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2026 میں عسکری بینک کو مڈ سائز کیٹیگری میں فیصل بینک کے ہمراہ بہترین بینک قرار دیا گیا؛ اعزاز ضیاء اعجاز نے ایس بی پی کے گورنر جمیل احمد سے وصول کیا۔









