ترکیہ کلچر روٹ فیسٹیول ملک بھر میں ثقافتی ورثے، فنونِ لطیفہ، موسیقی، تھیٹر، نمائشوں اور روایتی دستکاریوں کے فروغ کے لیے بھرپور انداز میں جاری ہے۔ اس قومی ثقافتی میلے میں ترکیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں مقامی اور بین الاقوامی فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ حکام کے مطابق فیسٹیول کا مقصد ترکیہ کی تاریخی شناخت، ثقافتی تنوع اور سیاحت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے۔
ترکیہ کلچر روٹ فیسٹیو، ثقافت، فن اور ورثے کا شاندار عالمی جشن
Türkiye Today کے مطابق ترکیہ کلچر روٹ فیسٹیول ملک بھر میں ثقافتی ورثے، فنونِ لطیفہ، موسیقی، تھیٹر، نمائشوں اور روایتی دستکاریوں کے فروغ کے لیے بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ا




