امریکی ’’اقتصادی جنگ‘‘ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

ایران نے ٹرمپ کی مجوزہ ‘‘اقتصادی جنگ’’ کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا، جب کہ بحری تجارت متاثر ہونے پر جنوبی کوریا نے آرکٹک راستے سے کنٹینر جہاز یورپ بھیجا تاکہ متبادل مسیر کا تجارتی تجربہ کیا جا سکے۔









