کیف کے قریب ہتھیاروں کے گودام پر روسی حملے میں 38 ہلاک، روس کا نیا جنگی منصوبہ کیا؟

کیف کے قریب میلا گاؤں میں ہتھیاروں کے گودام پر روسی حملے میں ہلاکتیں 38 ہو گئیں؛ امدادی ٹیمیں آگ بجھا رہی ہیں اور یوکرینی پراسیکیوشن نے مبینہ فوجداری غفلت کی تفتیش شروع کر دی۔









