کالعدم بی ایل اے کے مبینہ منصوبے ناکام، جنوبی بلوچستان سے دو نابالغ بچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا

بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں دو نابالغ لڑکیوں کو ممنوعہ تنظیم کے مبینہ خودکش منصوبے سے بازیاب کرایا گیا۔ لڑکیاں اپنے تجربات بیان کر چکی ہیں۔









