Category صحت

Health News

پی ایم اے نے غیر معیاری بوتل بند پانی بیچنے والی کمپنیوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا

بوتل بند پانی کی مختلف برانڈز کی بوتلیں میز پر رکھی ہوئی

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پی سی آر ڈبلیو آر کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے 29 بوتل بند پانی کی برانڈز غیر محفوظ قرار پانے پر کمپنیوں کے خلاف فوری قانونی اور فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔