بھارتی اپوزیشن کا 13 کروڑ ووٹ خارج کرنے کے تنازعے پر احتجاجی مارچ، راہول اور پریانکا گاندھی زیرِ حراست

بھارت میں 13 کروڑ ووٹ خارج کرنے کے تنازع پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا، پولیس نے راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی ارکان کو حراست میں لے لیا۔









