خانۂ کعبہ کے اندر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں.

خانۂ کعبہ کے اندر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں. | لمحہ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران خانۂ کعبہ کے اندر خصوصی حاضری اور عبادت کا اعزاز حاصل ہوا۔ د