سفارت کاری سے پہلے میزائلوں کی گونج، ٹرمپ، زیلنسکی اور نیتن یاہو ملاقات سے قبل ایران کا طاقت کا مظاہرہ

سفارت کاری سے پہلے میزائلوں کی گونج، ٹرمپ، زیلنسکی اور نیتن یاہو ملاقات سے قبل ایران کا طاقت کا مظاہرہ | لمحہ نیوز

.بحیرۂ کیسپین واقعے کے بعد ایران کا میزائل طاقت کا بھرپور مظاہرہ تہران: بحیرۂ کیسپین میں یوکرین کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز کی جانب سے ایران اور روس کے درمیان چل

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے میڈیکل تعلیم کے نظام کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تجدید کا مطالبہ کر دیا

سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے PMDC سے میڈیکل تعلیم کے نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ازسرنو ترتیب دینے کا مطالبہ کیا؛ 2024 کے MDCAT میں 113,000 کامیاب طلبہ کے مقابلے میں صرف 22,300 طبی نشستیں دستیاب تھیں۔

شام کی اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ کرنے کی کوشش

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر احمد الشعارہ نے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ایک سکیورٹی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں کئی دیگر ممالک بھی شریک ہو سکتے ہیں تاہم اِس میں مقبوضہ گولان ہائیٹس پر شام کے دعوے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جبکہ اُن کے مطابق یہ معاہدہ خطے میں وسیع اَمن کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

آزاد کمشیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ن لیگ نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دوسر

بعض خلیجی ممالک نے امریکی جنگ میں حصہ لیا، جنگ کا خاتمہ امریکہ پر نہیں چھوڑا جائے گا، بقائی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض خلیجی ممالک نے تہران کے خلاف امریکہ کی جنگ میں حصہ لیا اور ایران جنگ کا خاتمہ امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہونے دے گا۔

امریکی ریاست کے فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے

سیئٹل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیئٹل کے سنٹر میں منعقد ہونے والے ایک فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوزئیدہ بچے سمیت چار افراد زخمی جبکہ تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ مقامی پولیس نے ایک مشتبہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے۔