سٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کو بحرین میں ہول سیل بینکنگ یونٹ قائم کرنے کی ابتدائی منظوری دی

اسٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کو بحرین میں ہول سیل بینکنگ یونٹ قائم کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی؛ عملدرآمد کے لیے Central Bank of Bahrain کا NOC اور SBP لائسنس درکار ہوں گے۔









