چارممالک کے ’’بدر‘‘ دفاعی مفاہمت نامے پر دستخط، مشترکہ ہتھیار سازی اور تحقیق کا عہد

الجزیرہ کے مطابق 'بدر' نامی دفاعی مفاہمت نامہ آج قطر، ترکی، پاکستان اور انڈونیشیا نے دستخط کیا جس کا مقصد مشترکہ ہتھیار سازی، تحقیق اور ٹیکنالوجی تعاون کے ذریعے بیرونی انحصار کم کرنا ہے۔









