ٹرمپ انتظامیہ بولیویا کے صدر رودریگو پاز کے خلاف منشیات اور کرپشن سے کارروائیوں کا کھل کر ساتھ دینے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ بولیویا کے صدر رودریگو پاز اور ان کی جمہوری حکومت کے منشیات، بدعنوانی اور بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہے۔









